English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Saints day
Saintship Noun وِلايَت ۔ خُدا رَسيدَگی ۔ وَلّی کا مِزاج ۔ اوصاف يا مَرتَبَہ ۔
Saion Noun ملاقات کا کمرہ ۔
Saiqa Name سائقہ ۔ پیچھے سے چلانے والی ۔
Saiqal Name صیقل : چمک ۔ صفائی ۔ جلا ۔ آب و تاب ۔
Sair Name ثائر ۔ قصاص لینے والا ۔ بدلہ لینے والا
Saira Name سائرہ ۔ پھرنے والی ۔ گھومنے والی ۔
Saira will not return tomorrow will she
Saira will return tomorrow wont she
Sairam Name صیرم : ہوشیار و عقلمند ۔
Sairee Name سیری ۔ آسودگی اطمینان سکون ۔
Sairem Name سائرم ۔ پھرنے والی ۔
Sairfi Name صیرفی ۔صراف ۔کھوٹا ۔کھڑا پرکھنے والا ۔
Sairm Name سائرم : مشہور و معروف ۔ سیلانی ۔
Sairy Name سیری : آسودگی ۔ اطمینان ۔ سکون ۔
Sais Name سائس : محاظ ۔ نگہبان دانت کی جڑ ۔
Saisomonasty Adjective سیموناسٹی ۔ تاثر صدمہ ۔ بارش کے قطروں ۔ ہوا کی شدت یا بیرونی اجسام کے ٹکرانے سے پودوں کے حصوں کی حرکت کا متاثر ہونا ۔
Saithe Adjective سیتھی ۔ کوئلہ مچھلی ۔ سمندر کی چھوٹی مچھلی ۔ اس کی جلد سیاہ رنگ ہوتی ہے ۔
Saiwak Name سیوک : مرید ۔ پجاری ۔ نوکر ۔
Saiwet Name سطوت ۔ رعب دبدبہ ۔
Saiwiam Name سیویم : محبت ۔ پسنددیدگی
Saj Name ساج: چیڑ کا درخت ۔
Saja Name ساجع ۔ میانہ روی سے چلنے والا ۔
Sajaf Name سجاف ۔ پردہ ۔
Sajafa Name سجافہ ۔ پر دہ حجاب ۔
Sajah Name سجاح ۔ ایک عو رت کا نام جس نے نبوت کا عو می کیا تھا ۔
Sajal Name سجل : عمدہ ۔ حکم نامہ ۔ دستاویز ۔
Sajan Name سجان : قید خانہ کا محافظ ۔
Sajat Name سجات : نیک ذات ۔
Sajay Name ساجع : درمیانی چال چلنے والا ۔