English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Shared | Adjective | بانٹا ہوا ۔ |
| Shared folder | Noun | شئیر فولڈر ۔ مکنٹوش کمپیوٹر جو ایک نیٹ ورک سے مربوط ہوں جن ہر سسٹم یا اس سے بڑے سسٹمز چل رہے ہوں پر ایک فوکڈر جسے ایک صارف نیٹ ورک پر دوسرے صارفین کے لیے دستیاب کرتا ہے ۔ |
| Shared madium | Noun | شئیرڈ میڈیم ۔ ایک کمیونیکیشنز میڈیم جسے نیٹ ورک نوڈز شریک کرتے ہیں لازما ایک نیٹ ورک بینڈ وڈتھ ۔ |
| Shared memory | Noun | شئیرڈ میموری ۔ میموری جنہیں ایک ملٹی ٹاسکنگ انوائرنمنٹ میں ایک سے زائد پروگرام ایکسیس کریں ۔ |
| Shared printer | Noun | شئیرڈ پرنٹر ۔ ایک پرنٹر جو ایک سے زائد کمپیوٹرز سے ان پٹ وصول کرتا ہے ۔ |
| Shared psychotic desired | Noun | وہمی کے ساتھ رہ کر وہمی بن جانا |
| Shared resource | Noun | شئیرڈ ریسورس ۔ کوئی بھی ڈیوائس ڈیٹا یا پروگرام جو ایک سے زائد ڈیوائس یا پروگرام کے زیر استعمال ہو ۔ |
| Shareefan | Name | شریفاں ۔ نیک ۔ |
| Shareek | Name | شریک ۔ ساتھی ۔ |
| Shareeka | Name | شریکہ ۔ ساتھی ۔ |
| Shareen | Name | شارعین ۔ کھلے راستے ۔ |
| Shareeq | Name | شریق ۔ خوبصورت ۔ |
| Shareeqa | Name | شریکہ ۔ ساتھی ۔ |
| Shareh | Name | شاریح : تشریح کرنے والا ۔ بیان کرنے والا ۔ |
| Shareholder | Noun | حِصّہ دار ۔ سٹاک ۔ تمسک بردار ۔ |
| Shareholder stk | Adjective | حصہ دار کسی ادارے یا کاروبار میں دوسروں کے ساتھ شریک اسٹاک یا تمسک دار ۔ |
| Shareholders cash book | — | — |
| Shareholding | Noun | شراکت داری ۔ کاروباری حصّہ داری ۔ تجارتی حصّہ داری ۔ |
| Sharem | Name | شارم : تیر ۔ |
| Shareq | Name | شارق : چمکنے والا ۔ روشن ۔ پر نور ۔ سورج ۔ |
| Sharer | Noun | شَریک ۔ سَہیم ۔ بانٹنے والا ۔ تقسیم کَرنے والا ۔ |
| Sharercropper | Noun | کاشتکار جو فصل کا کچھ حصّہ بطور لگان دے ۔ |
| Shares exchange | Adjective | تبادلہ حصص ۔ |
| Shares in the capital of a business company | حصص ۔ | |
| Shares man | Noun | ماہی گیروں کی جماعت کا رکن جو بحری سفر کے نفع ، نقصان میں برابر کا شریک ہوتا ہے ۔ |
| Shares of company | Noun, Adverb | حصص کمپنی ، کمپنی کا سرمایہ حصوں میں تقیسم کر دیا جاتا ہے اور اسی حساب سے اس کا منافع تقسیم ہوتا کمپنی کا حصہ اگرچہ ایک منقولہ جائیداد ہے لیکن عام منقولہ جائیداد سے مختلف پروانہ حصص ۔ |
| Shareware | Noun | شئیروئیر ۔ کاپی رائیٹ کے ذریعے محفوظ کیا جانے والا سافٹ وئیر جو خریدنے سے پہلے آزمائیں کی بنیاد پر تقسیم کیا جاتا ہے ۔ |
| Sharf | Name | شرف ۔ بزرگی ۔ |
| Sharf un nisa | Name | شرف النساء ۔ عورتوں کی سردار ۔ |
| Sharfa | Name | شارفہ ۔ صاحب شرف ہونے والی ۔ |