English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sailing boat Noun بادبانی کشتی ۔ کشتی کی ایک قسم ۔ ایسی کشتی جِس پر پردہ لگا ہو ۔
Sailing card Noun آیندہ ہفتے میں آنے والے مال بردار جہازوں کی فہرست ، بار جہاز کی فہرست اور جہازوں کی آمد و رفت کے پروگرام کا فارم ۔
Sailing card shipg Adjective جہاز میں مال برداری کی فہرست ۔
Sailing line Noun جہاز کے جسم پر لگا ہوا خط جس سے پانی کی سطح کا پتا چلتا ہے جب مسلح یا لدا ہوا نہ ہو ۔
Sailing list جہازوں کی آمدورفت کا اوقات نامہ ۔
Sailing master Noun یاٹ کا ملّاح ۔ جہاز راں ۔ جہاز کو چلانے والا ۔
Sailing master Noun یاٹ کا ملّاح ۔ جہاز راں ۔ جہاز کو چلانے والا ۔
Sailing orders Idiom سفری ھدایات ۔
Sailing ship Noun بادبانی جہاز ۔
Sailless Adjective بے بادبان ۔
Sailmaker Noun بادبان تیار کرنے یا ان کی مرمت کرنے والا کاریگر ۔
Sailmaking Noun بادبان دوزی ۔
Sailor Noun کَشتی بان ۔ مَلّاح ۔ جَہاز راں ۔ جَہاز کے عملے کا رُکَن ۔
Sailor hat Noun تنکوں کی ٹوپی جِس کی باڑھ سیدھی اور تنگ ہوتی ہے ۔
Sailor hat Noun تنکوں کی ٹوپی جِس کی باڑھ سیدھی اور تنگ ہوتی ہے ۔
Sailor man
Sailor suit Noun عام جہازی جوانوں جیسا سوٹ بچوں کے لیے ۔
Sailoring Noun جہاز پر خِدمت ۔ جہاز پر دیکھ بھال ۔
Sailorless Adjective بے ملاح ۔
Sailorly Adjective ملاحانہ ۔ ملاح جیسی خصوصیات رکھنے والا ۔
Sailors choice
Sailors choise
Sailors home
Sailors knot
Sailplane Noun تيراک طَيّارَہ ۔ ايک گلانڈَر طَيارَہ ۔
Saim Name صائم : روزے رکھنے والا ۔
Saim ul dahir Name صائم الد ہر ۔ ہمیشہ روزہ رکھنے والا ۔
Saim ul dahir Name صائم الد ہر ۔ ہمیشہ روزہ رکھنے والا ۔
Saim was not shopping for eid Phrase صائم عید کی خریداری نہیں کر رہا تھا
Saima Name صیمہ ۔ بہادر ۔