English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Over balance Verb وزن میں بڑھ جانا ، قیمت زیادہ ہو جانا ، عدم توازن سے گِرنا ، ڈگمگانا ، تہ دبالا کرنا ، اہمیت زیادہ ہو جانا ۔
Over bear Adjective مجموعی طور پر ۔
Over big over low
Over boil Verb بہت ابلنا ۔ حد سے زیا دہ ابلنا ۔
Over borrow Verb بہت زیادہ قرض لینا یا حد سے زیادہ مقروض ہونا ۔
Over buy Verb ضرورت سے زیادہ خریدنا غیر ضروری طور پر بڑی بڑی مقداروں میں خریدنا ادائیگی کی اہلیت سے بے نیاز ہو کر اندھا دھند خریداری کرنا ۔
Over capitalization Noun اصل بنانے کی زیادتی ۔
Over capitalize Verb ضرورت سے زیادہ پو نجی لگانا ۔
Over capitalize Verb ضرورت سے زیادہ پو نجی لگانا ۔
Over capitalized Adjective جس کی پو نجی حد سے زیادہ مقرر کی گئی ہو ۔
Over carry
Over caution Noun حدسے زیادہ احتیاط ۔
Over cautios Adjective انتہائی محتاط ۔
Over cofidence Noun ضرورت سے زیادہ اعتماد ۔
Over confidence
Over confident Adjective ضرورت سے زیا دہ اعتماد کرنےوالا ۔
Over confident Adjective ضرورت سے زیا دہ اعتماد کرنےوالا ۔
Over consumption Noun زائد صرف ۔
Over correct Verb رنگی انحراف ۔
Over credulity Noun حد سے زیادہ زود اعتقادی ۔
Over credulous Adjective انتہائی زود اعتقاد ۔
Over curious Adjective ضرورت سے زیادہ محتاط ۔ نفاست پسند ۔
Over curious Adjective ضرورت سے زیادہ محتاط ۔ نفاست پسند ۔
Over curiously Adverb نہا یت راز جو یا نہ ۔
Over dear Adjective بے حد پیارا ۔ بے حد عزیز ۔
Over delicacy Noun ضرورت سے زیادہ نفا ست ۔
Over delicate Adjective حد سے زیادہ نازک ۔
Over delicate Adjective حد سے زیادہ نازک ۔
Over develop Verb بے حد بڑھانا یا بڑھنا ۔
Over development Noun, Adjective زائد بالیدگی ۔ بے حد بڑاکرنے کا عمل ۔