English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
On the straight خط مستقیم پر ۔ سیدھا ۔ متوازی بازو کے ۔ عام اچھے اطوار رکھنے والا ۔
On the stream پید ا وار شر و ع کر نے پر ۔
On the street گھر سے با ہر ۔ سڑ ک پر ۔ کا ہل آ ر ام طلب ۔ بےگھر ۔ پیکا ر کا ہل بے گھر ۔ بے کا ر لو گو ں کی صحبت میں ۔
On the strength فوج ملازمان فوج کی فہرست میں ۔ ان فوجیوں کو بیویوں کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے جن کی شادی کو حکام نے تسلیم کر لیا ہو ۔
On the strength of بھروسے پر ۔ زور پر ۔ بل پر ۔ بنا دلیل یا شہادت ۔
On the stretch upon کھینچنے پر ۔ تاننے پر ۔
On the stroke upon بجنے کے قریب ہونا ۔
On the sunny side of سے کم ۔ نسبتا کم ۔
On the surface ظاہری طور پر ۔ بظا ہر ۔
On the swing جھو لتا ہوا ۔
On the table مسطح طور پر ۔ میز کے اوپر ۔
On the take موقع کی تلاش ۔ موقع سے ۔
On the tapis Idiom زیرِ غور ۔
On the teeth of علی الرغم ۔ باوجود ۔ برخلاف ۔ مخالف رُخ
On the telephone تلفونی سلسلہء رسل و رسائل کے طریقے کو ملایا ہوا ۔
On the tick Idiom پورے وقت پر ۔
On the tilt upon
On the tip of ones tongue
On the tongues of man مشہور ۔ جس کا بہت چرچا ہو ۔
On the top of علاوہ ۔
On the top of the world (بول چال) بہَت خُوش ۔ مَسرُور ۔ شادمان ۔ نازاں ۔
On the town Verb تفریح کرنا ۔ میونسپل کمیٹی سے اِمداد حاصِل کرنا ۔
On the track of Verb کِسی کے تعاقب میں ۔ کِسی کا پیچھا کرتے ہوۓ ۔
On the track of Verb کِسی کے تعاقب میں ۔ کِسی کا پیچھا کرتے ہوۓ ۔
On the turn نُقطہٴ اِنقلاب پَر ۔ تَغیّری نُقطے پَر ۔ ایسا کہ بَس اب اِس میں تَبدیلی پَیدا ہونے والی ہے ۔
On the up and up Idiom ترقی / بہتر ہونا ۔
On the up grade رو بہ ترقی ۔ مائل بہ عروج ۔
On the verge of Idiom قریب / کنارے پر ۔
On the verge ofto the verge of within the verge
On the waggon شراب سے باز رہنے کی قسم کھائے ہوئے یا فیصلہ کئے ہوئے ۔