English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Non iron
Non irrigated Adjective غیر سیراب ۔
Non joinder Noun (قانون) عدم شرکت ۔ ،مقدمہ میں عدم شمولیت بہ حیثیت فریق ۔
Non joinder law Adjective عدم اشتہال اشخاص بطور فریق اُس شخص کا جسے کسی معاملے میں فریق ہونا چاہیے تھا ۔
Non jonic Adjective قطبی ۔
Non judicial غیر عدالتی ۔
Non judicial stamps غیر عدالتی ٹکٹ ۔
Non jurancy Noun نان جیورر ہونے کی حالت ۔
Non jurant Adjective نان جیورر کی خصوصیات کا یا اُس سے متعلق ۔
Non juring Adjective (تاریخ) حلف وفاداری سے انکار کرنے والا ۔
Non jury Noun ایسا مقدمہ جس میں جیوری کی ضرورت نہ ہو ۔
Non jury Noun ایسا مقدمہ جس میں جیوری کی ضرورت نہ ہو ۔
Non laying Noun انڈے نہ دینے والی ۔
Non ldeal solution غیر کامل محلول ۔ ایک محلول اس وقت بنتا ہے جب اس کے اجزا کی باہمی آمیزش کا عمل ارتقاکے ساتھ بڑھتا ہے یا حرارت کے انجذاب سے لیکن رولٹ کے قانون کی اطاعت کلورو فارم اور ایسی ٹون نہیں کرتے اور یہی غیر کامل محلول ہے ۔
Non legal Adjective غیر قانونی ۔
Non legato Adjective, Adverb موسیقی کی لہروں میں وقفہ کے ساتھ ۔
Non legislative Adjective غیر قانون ساز ۔
Non lethal Adjective غیر مہلک ۔
Non life Noun عدم حیات ۔
Non light Noun دوپہر کے وقت کی روشنی ۔ دن کی سب سے زیادہ چمک دار روشنی ۔
Non linear Adjective وہ تعلق جس کو کسی گراف میں خط مستقیم پر ظاہر نہ کیا جاسکے ۔
Non linear Adjective وہ تعلق جس کو کسی گراف میں خط مستقیم پر ظاہر نہ کیا جاسکے ۔
Non linguist Noun جو زبان کا ماہر نہ ہو ۔
Non linguistic Adjective غیر لسانی ۔
Non liquet Noun غیر یقینی ہونے کی حالت ۔
Non liquid Adjective غیر مائع ۔
Non literary Adjective غیر ادبی ۔
Non literary Adjective غیر ادبی ۔
Non literate Adjective ناخواندہ ۔ بے علم ۔ ان پڑھ ۔ (۲) تحریری زبان کا فقدان ۔
Non living Adjective بے جان ۔ غیر جاندار ۔