English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Let well alone Idiom سوتے شیر کو مت جگاوٴ ! ۔
Let wit (قدیم) آگاہ کرنا ۔
Let women spin not preach
Let your children do their work themselves Phrase اپنے بچوں کو اپنا کام کرنے دو
Let your heart rule the head Phrase دل کی سنو، دماغ کی نہیں
Let your purse be your master Idiom مقدور سے زیادہ خرچ ہرگز نہیں کرنا چاہیئے ۔
Let your servants do their work themselves Phrase اپنے ملازموں کو اپنا کام کرنے دو
Let zahid discuss the matter with me Phrase زاہد مجھ سے باتیں کرے
Letch Noun آرزو ۔ تمنا ۔ اشتیاق ۔
Letdown Noun مايُوسی ۔ بے نَيازی ۔ کَمی ۔ تَخفيف ۔ گھَٹاو ۔
Letent Noun بغیر کسی کو شش کے سیکھنا اور اس کا اظہار صرف اسی وقت ہونا ہے جب کوئی محرک موجود ہو مثلا نوزائیدہ بچے کا بھوک لگنے پر منہ لگا کر پستان سے دودھ چوسنا پہل دفعہ جماع کرنا وغیرہ
Lethal Adjective مُہلِک ۔ قاتِل ۔ جان ليوا ۔ ضَرَر رَساں ۔ مُضَر ۔
Lethal chamber Noun جانوروں کو بغیر اذیت دیے مارنے کا کمرہ ۔
Lethal coefficient Noun قدر مہلک
Lethal factor Noun مہلک عامل ۔ (حیوانیات)
Lethal fatal مہلک ۔
Lethal gaseous Noun مہلک گیس
Lethal gene Adjective لیتھل جین ۔ مہلک جین ۔ مہلک موروثہ ۔
Lethal genelethal factor
Lethal midline granuloma Noun ناک یا ناک کے اندرونی حصوں کی رسولی جس میں اکثر خون بھی نکلتا ہے اور تیزاس رسولی سے آدھا چہرہ بگڑ جاتا ہے
Lethal weapon مہلک ہتھیار ۔ خطرناک ہتھیار ۔
Lethality Noun مُہلِک ہونے کی حالَت ۔ ہَلاکَت آفرينی ۔
Lethally Adverb مُہلِک طَور پَر ۔ جان ليوا طَور پَر ۔
Lethane لیتھین ۔ ایک آمیزہ جس میں تھیو سانیٹ کے حاصلات شامل ہیں ۔
Lethargic کاہل بے ہمت سست ۔
Lethargic encephalitis Noun سوزش دماغ سبات ، نیند آنے کی بیماری
Lethargically Adverb غَفلَت سے ۔
Lethargicalness Noun غفلت ۔ سستی ۔ غنودگی ۔
Lethargiclethargical
Lethargize Verb سُلانا ۔ غافِل کَرنا ۔