English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Khajastah pay Name خجستہ پے : مبارک قدم والا ۔
Khajastapay Name خجستہ پے ۔ مبارک قدم والا ۔
Khajastgi Name خجستگی: ہمایوں ۔ مبارک ،
Khajir Name خجیر ۔ حسن و جمال کا وضع ۔
Khakan Noun خاقان ۔بادشاہ ۔سلطان
Khakbar Name خاکبار ۔ کھلنڈرا ۔ مٹی میں کھیلنے والا ۔ گرد اُڑانے والا ۔
Khakbaz Name خاکباز : کھلنڈرا ، مٹی میں کھیلنے والا ۔
Khaki Name خاکی: خاک سے منسوب ، مٹی جیسا ۔
Khaki nehad Name خاکی نہاد : نرم دل ، رحمدل ، بہت خلیق ۔
Khakinihad Name خاکی نہاد ۔ نرم دل ۔ رحم دل ۔
Khaksar Noun خاکسار۔تحریک ازادی کے وقت کی ایک مسلم جماعت ۔
Khaksh Name خاکش : لکڑ ہارا ، مزدور ، محنت کش۔
Khal Name خال : تل ، دو رنگا کبوتر ،ماموں ۔
Khalaique Name خلائق ۔ خلق کی جمع ۔ مخلوقات ۔ آفرینش لوگ ۔
Khalaq Name خالق : تخلیق کرنے والا ، بنانے والا ، پیدا کرنے والا ،اللہ تعالی کا صفاتی نام ۔
Khalas Name خلاص: نجات آزادی ، ریائی ۔
Khalasi Noun دیسی ہندوستانی مُلازم ۔ ہندوستانی دیس کا مُلازم ۔ انڈیا میں کام کرنے والا شخص ۔ خصوصاً بحریہ کا جوان ۔
Khalda Name خالدہ ۔ جنت میں رہنے والی ۔ ہمیشہ رہنے والی ۔
Khaleefa Name خلیفہ ۔ جانشین ۔
Khaleel Noun حَضُور پاک ﷺ کا نام ۔ اللہ کا خَلیل
Khaleel ahmed saharan puri
Khaleel is fond of tea Phrase خلیل چائے کا شوقین ھے
Khaleela Name خلیلہ ۔ دوست ۔
Khaleeq Name خلیق ۔ ملنسار ۔
Khaleeqa Name خلیقہ ۔ اچھے اخلاق والی ۔
Khalf Name خلف ۔ بیٹا ۔
Khalf ul rashis
Khalid Name خالد ۔ ہمیشہ رہنے والا ۔
Khalid bin waleed was a great general of islam Phrase خالد بن ولید رضی الله تعالی عنہہ اسلام کے ایک عظیم جرنیل تھے
Khalid bin yazeed Noun, Name, Historical امیر معاویہ کا پوتا خالد بن یزید علم و فضل کے لحاظ سے بڑی شہرت رکھتا تھا، اس نے یونان سے علوم قدیم کی بہت سی کتابیں منگائیں اور عربی میں ترجمہ کرایا، علم کیمیا اور علم طب پر رسالے لکھے