English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Keep the wet clothes where it gets as much sun as possible Phrase گیلے کپڑے وہاں رکھو جہاں اسے زیادہ سے زیادہ دھوپ ملے
Keep the wolf from the door بھُوک اور طَلَب سے بَچاو کی تَدبير کَرنا ۔ فاقے سے بَچنا ۔ کِسی نَہ کِسی طَرَح پيٹ بھَرنا ۔
Keep time وقت کا صحیح اظہار کرنا ۔ جیسے ٹائم پیس ۔ گھڑی کا ۔ تال کے ساتھ ناچنا ۔ گانا ۔
Keep to Verb محدود رہنا ۔ پابندی کرنا ۔ لگے رہنا ۔
Keep to oneself دُوسروں سے الَگ تھَلَگ رہنا ۔ تَنہا رہنا ۔ راز داری بَرتنا ۔
Keep to the left Phrase بائیں رہو
Keep to the left while cycling Phrase سائیکل چلاتےوقت بائیں طرف رہیں
Keep to your left Phrase اپنے بائیں ہاتھ چلیں
Keep to your side Phrase اپنے ہاتھ چلو
Keep togather Noun اکٹھا رہنا ۔ساتھ رہنا ۔ جماعت میں رہنا ۔
Keep track of Verb کِسی چیز کی رفتار یا ترقی پر نظر رکھنا ۔
Keep trusting me مجھ پر بھروسہ رکھو ۔
Keep trying and you will pass
Keep under Verb فرمانبردار رکھنا ۔ مطیع رکھنا ۔ دبائے رکھنا ۔
Keep under ones hand
Keep up Verb جاری رَکھنا ۔ مُصَر ہونا ۔ سَنبھالے رَکھنا ۔ بَدَستُور قائم رَکھنا ۔
Keep up appearances Idiom, Phrase ظاہری شان ۔ جھوٹی شان و شوقت ۔ جھوٹی عزت ۔
Keep up under wraps (بول چال) خُفيَہ يا پَردے ميں رَکھنا ۔ چھُپا رَکھنا ۔
Keep up with other passenger if you have to walk through busy roads Phrase اگرآپ کسی مصروف سڑکسے گزر رهے هیں تو دیگر مسافر کے ساتھ چلیں
Keep up your greek اپنی زبان کا معیار قائم رکھو ۔
Keep watch Verb نگرانی کرنا ۔ نظر رکھنا ۔ حفاظت کرنا ۔
Keep watch all the night except someq 73 2
Keep well is as great as winning Idiom صحت کامیابی کی جڑ ہے ۔
Keep well thy tongue and keep friend Idiom جو زُبان کو قابو میں رکھتا ہے اُسے دولت سے محروم نہیں ہونا پڑتا ۔
Keep wicket بڑے دروازے میں ایک چھوٹی کھڑکی رکھنا ۔
Keep with Verb ساتھ ہونا ۔ ساتھ رہنا ۔ ایک ساتھ ہونا ۔
Keep with oneself پاس ہونا ۔ رکھنا ۔
Keep worthly Adjective شائستہ نگاہ داری ۔
Keep your balance Verb توازن قائم رکھنے کی کوشش کرنا ۔
Keep your books neat and clean Phrase اپنی کتابیں صاف ستھری رکھو