English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Johnsonian Adjective ڈاکٹَر جانسَن کی تَحرير کی خَصُوصِيَت کا حامِل ۔
Johnsonianism Noun جانسونِيَت ۔ ڈاکٹر جانسَن کے اسلُوب کی قَدَر دانی ۔
Johnsonize Verb جانسن کی پیروی کرنا ۔جانسن کا اسلوب اختیار کرنا۔
Johny cake Noun گیہوں یا مکئ کا کیک۔
Johny collar Noun ایک چھوٹا گول یا نوک دارکالر جو گردن سے سٹا رہتا ہے۔
Johny on the spot
Johra Name پہچان کرنے والی چھٹی صدی ہجری کی ایک نامورواعظہ اور عالمہ حضرت جوہرہؒ آپ بغداد کی رہنے والی تھی ۔
Johri Name جوہری ۔ موتی پرکھنے والا ۔ موتی شناس
Joie de vivre Noun صحتمندی اور خوش باشی کا خوشگوار احساس ۔
Joienda Name جوئندہ ۔ تلاش کرنے والی ۔
Join Verb شامل کرنا ۔
Join battle Verb, Phrase لَڑائی کے لِيے آمنے سامنے آنا ۔
Join hands Idiom ہاتھ ملانا ۔
Join issue مُشتَرکَہ طَور پَر کوئی مُعاملَہ فيصلے کے لِيے پيش کَرنا ۔ بحَث ميں شامِل ہونا ۔
Join or take issue Idiom مخالف نقطہ نظر ۔
Join the colour بھرتی ہونا ۔
Join up Idiom فوج میں اندراج ہونا ۔
Joinable Adjective جوڑنے کے قابِل ۔ مِلاپ کے قابِل ۔ شِرکَت پَذير ۔ مُتحِد ہونے کے قابِل ۔
Joinda Name تلاش کرنے والی متلاشی ۔
Joindah Name جوئیندہ ۔ تلاش کرنے والا ۔ ڈھونڈنے ۔ والا
Joinder Noun جوڑنے کا عمَل ۔ کِسی مُقَدّمے کے فَريقوں کا اِتحاد ۔
Joined Verb شامل کیا ۔
Joiner Noun جوڑنے والا ۔ مِلاپ کَروانے والا ۔ مِلانے والا ۔ بَڑھَئی ۔ تَرکھان ۔
Joinery Noun لَکڑی کا کام ۔ فَرنيچَر ۔ بَڑھَئی کا پيشَہ ۔
Joining Noun رابطہ یا وسیلہ ۔ جوڑ ۔ اتحاد ۔
Joining them at the supper table jesus took some bread and gave thanks then he broke some off and gave it to themluke 24 30
Joint Verb ٹھیک کرنا ۔
Joint a point of conjunction of elements of animal skeletons in theendoskeletons of vertebrates
Joint account مشترکہ حساب ۔
Joint adventure Noun مشترک کاروباری مہم ۔