English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Isation Suffix لاحقہ جو ان افعال سے اسماء بنانے میں استعمال ہوتا ہے جو ( ؛ایز ؛ آئی زیڈ ای) پر ختم ہوتے ہیں ۔
Isatis Noun لومڑی کی ایک جنس ۔
Isatis tinctoria Noun ووڈ
Isbah Name اصبح ۔ حق اجاگر کرنا ۔ حق ظاہر کرنا ۔ حق کہنا ۔
Iscariot Noun جوڑا ۔ اٰس حواری کا لقب جس نے حضرت عیسی کا راز فاش کر دیا تھا ۔ کا لقب ۔
Iscariotic Adjective جوڈا سے متعلق ۔
Ischaemia Noun جسم کے کسی حصہ میں خون کا کم جانا ۔
Ischaemic atrophic Noun خون کی فراہمی میں کمی کے سبب کمزوری
Ischaemic heart Adjective دل کے اعصاب میں خون کی کمی ۔ اس کے باعث سینے میں درد ہوتا ہے اور بازو اور جبڑے بھی متاثر ہوتے ہیں ۔
Ischaemic heart disease وقف الدم سے ہونیوالی دل کی بیماری
Ischemia retinal Noun شکبیہ میں خون کی سپلائی میں کمی
Ischemiaischaemia
Ischemic cardiomyopathy
Ischemic conjuctivitis Noun سردی لگنے ، دباﺅ آنے پر چوٹ لگنے سے کس عضلا خون کے جم جانے کی وجہ سے پیدا ہونے والی سختی
Ischemic heart disease Noun کمی خون والا ، دل کے اعصاب میں خون کی کمی
Ischemicischaemic
Ischi o
Ischiadic Noun کولے کا ۔
Ischiadicum tuberculum Noun استخوان شتگاہ کی سلی گلٹی ، تشریف کی سلی گلٹی
Ischiadicus Noun رگ جو چوتڑ سے شروع ہو کر ٹخنہ تک جاتی ہے
Ischiagra Adjective کولھے کا درد ۔
Ischiagra gout Noun چوتڑ کا نقرس
Ischialgia Noun لنگڑی کا درد ، رینگنی ، عرق النساء
Ischialischiatic
Ischias Verb کولھے کا گنٹھیا ۔
Ischiatic Adjective کولے کا ۔ ورکی ۔ عرق النساء سے متعلق ۔
Ischiatic hernial Noun چوتڑ کا ہرنیا
Ischidrosis Verb پسینے کا دب جانا ۔
Ischie os Noun سرین (چوتڑ) کی ہڈی
Ischio سابقہ بمعنی کولے کا ۔ ورکی ۔