English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
In sort of way ناقص طور پر ۔ نامکمل طور پر ۔
In soundings on کم گہرے پانی میں ۔
In space each star moves in complete loneliness
In spades Adjective کالا آدمی ۔ زور کا ۔ بھرپور ۔ حبشی ۔
In spain the leather industry flourished
In speciality خصوصا ۔ خاص طور پر ۔
In specialty خاص طریقے سے ۔ مخصوص حد تک ۔
In spending lies the advantage Idiom خرچ کئے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا ۔
In spite of باوجود یکہ ۔ باایں ہمہ ۔
In spite of best efforts he could not get rid of poverty
In spite of her illness she works Phrase وہ بیماری کے باوجود کام کرتی ھے
In spite of old age his memory is remarkable Phrase بڑھاپے کے باوجود اُس کی یادداشت غضب کی ہے
In spite of ones teeth
In sport Adverb ہنسی سے دل لگی سے ۔ خوشی سے ۔
In sports and journeys men are known Idiom انسان کھیل اور سفر میں پہچانا جاتا ہے ۔
In spots وقفے وقفے سے
In spring everywhere there is beauty and every one is happy so there is nothing to dislike normally Phrase موسم بہار میں ہر طرف خوبصورتی پھیلی ہوتی ھے اور ہر کوئی خوش ہوتا ھے لہٰذا عام حالات میں موسم بہار میں کوئی چیز بری نہیں لگتی
In spring everywhere there is beauty and everyone is happy Phrase موسم بہار میں ہرطرف خوبصورتی ہوتی ہےاور ہر کوئی خوش ہوتا ہے
In spring everywhere there is beauty and fragrance Phrase موسم بہار میں ہر طرف خوبصورتی ہوتی ھے اور مدھم سی خوشبو ہر طرف پھیلی ہوتی ھے
In statu pupillari Adjective زیر سر پرستی یا نگرانی میں ۔ یونیورسٹی میں چھوٹی حیثیت میں ۔ ماسٹرز کی ڈگری نہ ہو ۔
In statu quo بدستور ۔ مثل سابق ۔
In stays ایک رسے سے دوسرے رسے پر جانے کا عمل
In step قوائِد ۔ پریڈ ۔ گام زنی ۔ تال میل لیے ھُوئے قدم
In stitches قہقہوں کے سیلاب میں
In stock فروخت کے لیے حاضر مال
In store ذخیرہ ھونے کی حالت
In substance در حقیقت ۔ واقعی طور پر ۔
In succession to کسی کی جگہ پر جانشین کے طور پر ۔
In such an important place there is need for some body to ring the bell Phrase ایسی اھم جگہ پر کسی ایسے شخص کی ضروررت ھوتی ھے جو گھنٹی بجائے
In suing for employment luck is every thing Idiom نوکری قسمت سے ملتی ہے ۔