English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
In bad faith Adverb بد نیتی سے ۔ بُرے خیال سے ۔ بُری سوچ سے ۔
In bad odour Idiom بری شہرت ۔
In bad or ill part Idiom معتوب ۔
In bad order بگڑا ہوا ۔ بد ترتیب ۔
In bad reduced straitended circumstances Noun, Adjective تنگ حال ۔ بُرے حالوں ۔ شکستہ حال ۔ تنگ دست ۔ تکلیف میں ۔
In bad repair Noun مرمت طلب ۔
In bad straightened circumstances Noun تنگ حال ۔ برے حالوں ۔ شکستہ حال ۔
In ballast Adverb جہاز کے تہ خانہ یا گودام میں ۔
In banco انگلستان کی قانون عام کی عدالت میں ۔ ایسی عدالت جہاں عام انسان کو انصاف دیا جاتا ہے
In band signaling Noun ان بینڈ سگنیلنگ ۔ ایک کمیونیکیشن چینل کی وائس یا ڈیٹا ہینڈلنگ فریکونسیز میں ٹرانسمشن ۔
In bar Noun کسی چیز کے خلاف میں کافی دلیل ۔
In batteries Adverb کسی فصیل یا سوراخ سے داغنے کے لیے تیار ۔
In beaming Noun درون درخشانی ۔
In beat Verb باقاعدہ تواتر ہونا ۔
In beaver Adjective لمبی ٹوپی پہنے ہوۓ ۔
In behalf of Adverb کسی کی طرف سے ۔
In being Noun خلقیت ۔ اصلیت ۔ ذات ۔
In bend Noun وتر کی طرح ۔ ترچھا ۔
In between Adverb, Preposition درمیان ۔
In big cities hundreds of man women and children die every year in road accident Phrase بڑے شہروں میں ہر سال سینکڑوں مرد اور خواتین بچے سڑک پر ہونے والے حادثات میں مر جاتے ہیں
In big cities hundreds of men women and children die every year in road accidents
In black and white Noun تحریر یا پرنٹ
In blast Noun چالو ۔
In blood Noun زندگی سے بھرپور ۔ طاقت ور ۔ قوی ۔
In bloom Verb پھول نکلنا ۔
In bold Noun موٹے یا جلی حروف میں چھپا ہوا ۔
In bond Noun وہ مال جو چنگی خانہ میں جمع رہے جب تک در آمد کرنے والا اس کی چنگی ادا کر کے اس کو نہ ملے ۔
In bond price in foreign trade Adjective غیر ملکی سامان تجارت کی مروجہ فروخت جس میں مال برداری اور محصول وغیرہ کے اخراجات بذمہ خریدار ہوں ۔
In both of them there will be every kind of fruits in pairsq 55 52
In bowels obstruction Noun آنتوں میں سدہ