English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
I Noun انگریزی حروف تہجی کا نواں حرف ، رومن عدد ایک کے برابر ۔
I 20 Noun آئی ٹو او ۔ انٹیلی جینٹ ان پٹ آئوٹ پٹ کا اختصار ۔ آئی او ڈیوائس آرکیٹکچر کی تصریح جو کنٹرول ہونے والی ڈیوائس اور میزبان آہریٹنگ سسٹم دونوں سے آزاد ہے ۔
I 386 Noun آئی ۳۸۶ ۔ ۳۲ بٹ مائیکروپروسیسرز کا خاندان جسے انٹل نے فروغ دیا اور ۱۹۸۵ میں متعارف کروایا ۔
I 486 Noun آئی ۴۸۶ ۔ ۳۲ بٹ مائیکروپروسیسرز کا خاندان جسے انٹل نے فروغ دیا جو آئی ۳۸۶ کی استعداد پر بنایا گیا تھا اس کی صلاحیتوں کو بڑھایا گیا ۔
I 486 dx Noun آئی ۴۸۶ ڈی ایکس ۔ انٹل کا مائیکروپروسیسر جو ۱۹۸۹ میں متعارف ہوا ۔
I 486 dx 2 Noun آئی ۴۸۶ ڈی ایکس ٹو ۔ انٹل کا مائیکروپروسیسر جو ۱۹۹۲ میں جو آئی ۴۸۶ ڈی ایکس پروسیسرز کے اپ گریڈ کے طور پر متعارف ہوا ۔
I 486 sl Noun آئی ۴۸۶ ایس ایل ۔ آئی ۴۸۶ ڈی ایکس مائیکروپروسیسر کا کم توانائی خرچ ورژن جسے ابتدائی طور پر لیپ ٹاپ کمپیوٹرز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ۔
I 486 sx Noun آئی ۴۸۶ ایس ایکس ۔ آئی ۴۸۶ ڈی ایکس کا کم قیمت متبادل انٹل کا مائیکروپروسیسر جو ۱۹۹۱ میں متعارف ہوا ۔
I a need crowns on my tooth میں اپنے دانت پر کرائون لگوانا چاہتا ہوں ۔
I a unit veector in the direction of the positive x axis Phrase آئی ، مثبت ایکس محور کے ساتھ یونٹ ویکٹر ۔
I accept your invitation Phrase میں نے آپ کی دعوت قبول کی
I accept your invitation are you happy now
I accepted it with hesitation میں نے کچھ ہچکچاہٹ سے یہ لے لی
I acted upon your advice Phrase میں نے آپ کے کہنے پر عمل کیا
I admired nasir ali shah the most in my childhood Phrase میں اپنے بچپن میں سب سے زیادہ ناصر علی شاہ کی تعریف کرتا تھا
I admired nsair ali shah the most in my childhood Phrase میں اپنے بچپن میں سب سے زیادہ ناصر علی شاہ کی تعریف کرتا تھا
I admit my mistake Phrase میں اپنی غلطی مانتا ہوں
I advise you go by car میرا مشورہ ہے کہ آپ کار پر جائیں ۔
I advise you to go by bus or car Phrase میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ آپ بس یا کار پر جائیں
I advise you to meant your ways and pay full attention to your studies Phrase میں تمہیں نصیحت کرتا ھوں کہ اپنی اطوار درست کرو اور اپنے مطالعہ کی طرف پوری توجہ دو
I again felt lonely and began to cry Phrase مجھے دوبارہ تنہائی محسوس ہوئی اور میں نے رونا شروع کر دیا
I also feel pain behind my eyes and severe headache Phrase مجھے آنکھوں کے پیچھے درد اور سر میں بھی شدید درد محسوس ہوتا ہے
I also feel pain my eyes and severe headache Phrase مجھے آنکھوں کے میں درد اور سر میں بھی شدید درد محسوس ہوتا ہے
I also go to this garden for a walk daily in the evening Phrase ہر شام میں بھی باغ میں سیر کے لئے جاتا ہوں
I also have the habbit of morning walk to relief myself Phrase میری بھی اپنے آپ کو پرسکون کرنے کے لئے صبح کی سیر کی عادت ھے
I also have to pick up my guests from the railway station Phrase مجھے اپنے مہمانوں کو ریلوے سٹیشن سے لینا ھے
I also joined the crowd and reached the spot Phrase میں بھی مجمع میں شامل ہو گیا اور موقع پر پہنچ گیا
I also learnt a lesson Phrase میں نے بھی ایک سبق سیکھا
I also saw the school where allama iqbal got his early eduction Phrase میں نے وہ سکول بھی دیکھا جہاں علامہ اقبال نے ابتدائی تعلیم حاصل کی ۔
I also take part in sports Phrase میں کھیلوں میں بھی حصہ لیتا ہوں