English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hasan khaise Name حسن خیز : حسن پیدا کرنے والا ۔ خوبصورت لوگ پیدا کرنے والا علاقہ ۔
Hasan sabeeh Name حسن صبیح : خوبصورت ، سفید رنگ ، دلکش گوری رنگت ۔
Hasar Name حصار ۔ پناہ گار ۔
Hasat Name بھلائیاں خوبیاں ۔
Hasaz Name حصاز : پناہ گاہ ،
Haseeb Name حسيب : بزرگ ، حساب لینے والا ۔
Haseeba Name حسیبہ ۔ حساب رکھنے والی ۔
Haseed Name حسیب ۔ بزرگ ۔
Haseef Name حصیف ۔ پائیداری ۔
Haseel Name گائے کے بچھڑے ۔
Haseem Name حسیم : ذی عزت ، بلند مرتبہ ، مہمان ۔
Haseen Name خوبصورت ۔
Haseena Name حسینہ ۔ حسن والی خوبصورت ۔
Hasees Name حصیص : گنتی ۔ شمار ، عدد ۔
Hasem Name حاسم : پے در پے ، متواتر ، مسلسل ۔
Hasenpfeffer Noun ہیسن فیفر ۔ خَرگوش کا سالن جو میٹھی ، کھٹی چٹنی ، شراب ، سِرکے اور گرم مصالحہ کے مرکّب سے پکایا جاۓ ۔
Hasess Name ہصیص: پاﺅں کے نیچے کچلا ہوا ۔
Hash Noun قیمہ ، قیمہ کرنا ، گوشت کاٹ کر اور کوٹ کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔
Hash been Noun دقیانوسی شخص یا طریقہ
Hash mark Noun عسکری پٹّی ۔ فوجی مُلازمت کی مُدّت کی نشان دہی کرنے والی پٹّی ۔
Hash out Verb کسی موضوع پر خوب بحث کرنا
Hash over Verb بحث کرنا ۔ غور کرنا ۔ نظرِ ثانی کرنا ۔
Hash search Noun ہیش سرچ ۔ ایک سرچ الگورتھم جو کسی لسٹ کے ایلیمنٹ کو تلاش کرنے کے لیے ہیشنگ استعمال کرتا ہے ۔
Hash total Noun ہیش ٹوٹل ۔ ایک ایرر چیکنگ ویلیو جو ایسے اعداد کے سیٹ کو جمع کرنے سے اخذ کی جاتی ہے جو ان ڈیٹا سے لیے گئے ہوتے ہیں ۔
Hash1 Noun ہیش ۔ کئی ایف ٹی پی کلائنٹ پروگرامز میں ایک ایسی کمانڈ جو ایف ٹی پی کلائنٹ کو ہدایت دیتی ہے کہ ہر دفعہ جب ڈیٹا بلاک بھیجنے اور وصول کرنے پر ایک علامت ظاہر کرے ۔
Hash2 Verb ہیش ۔ ایک نمیرک ویلیو میں میپ کیا جانا بذریعہ ایک ٹرانسفارمیشن پروسیس جسے ہیشنگ فنکشن کے نام سے جانا جاتا ہے ۔
Hasha Name حاشہ : مستعد ، تیار ۔
Hashaam Name حشام : شان و شوکت والا ۔
Hashad Name حاشد : تيار ، چوکس ۔ مستعد ۔
Hashadar Name ہشیدار: ہوشیار ۔ ذی شعور ۔