English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hepialidae | Adjective | ہیپیالیڈا ۔ تیز رفتار پتنگوں کا خاندان ۔ ان کا انٹینا بہت چھوٹا ہوتا ہے ۔ منہ کے حصے مخص نشان کی طرح ہوتے ہیں ۔ اگلے اور پچھلے پروں پر ایک جیسی نمایاں رگ بندی ہوتی ہے ۔ نہایت تیزی سے اڑتے ہیں ۔ |
| Hepped up | Noun | صاف اور آرام دہ ۔ جاذب نظر ۔ چالاک ۔ ھوشیار |
| Hepper | Noun | چھوٹی سالمن مچھلی |
| Hepplewhite | Adjective | انگریزی فرنیچر کے انداز کے بارے میں ۔ جس میں پتلی باوقار لائنیں ۔ اٹھارویں صدی کے آخر کا ڈیزائن ۔ |
| Hepster | Noun | جیز کا دلدادہ ۔ نیا رویہ یا ذوق رکھنے والا |
| Hept a | — | — |
| Hepta | ہفتہ ، سات ۔ سابقہ جس کا مطلب ، سات ، ہوتا ہے ۔ | |
| Hepta | ہفتہ ، سات ۔ سابقہ جس کا مطلب ، سات ، ہوتا ہے ۔ | |
| Heptachord | Noun | سُبتک ۔ سات سُروں والا ۔ ہفت سُر ۔ ہفت تار سرگم ۔ آلہ موسیقی جس میں سات تار ہوتے ہیں ۔ |
| Heptacolic | Adjective | سات رکن |
| Heptad | Noun | سات کا عدد ۔ سات کا گروہ ۔ ہفت گرفتہ ۔ عنصر ۔ ایٹم ۔ اصلیّہ جس میں سات کی قُوت ہو ۔ |
| Heptadic | Adjective | سات شخصوں یا چیزوں کے مجموعے سے متعلق |
| Heptaglot | Adjective | سات ذبانوں میں لکھی ھوئ ۔ ہفت ذبانی |
| Heptagon | Noun | ہفت ضلعی شکل ۔ ست کونیا شکل ۔ ہفت پہلو شکل ۔ سات اضلاع ۔ سات زاویوں والی شکل ۔ |
| Heptagonal | Adjective | ست کونیا ۔ ہفت پہلو ۔ مسبَع ۔ |
| Heptagynia | Noun | ہفت بغچوی پودوں کی ایک نوع |
| Heptagynious | Adjective | ہفت بغچوی پودوں کی نوع سے متعلق |
| Heptagynous | Noun | ہفت بغچوی |
| Heptahedralheptahedrical | — | — |
| Heptahedron | Noun | سات چہروں والا ٹھوس وجود ۔ مجسم ہفت سطحی ۔ مجسم مسبع ۔ |
| Heptameron | Noun | سات دنوں کا کام ۔ ملکہ مارگریٹ کےافسانوں کا مجموعہ |
| Heptamerous | Adjective | ہفت بارہ ۔ ہفت رُکتہ ۔ سات حصّوں والا ۔ پُھول کے سات حصّوں پر مشتمل ۔ |
| Heptameter | Noun | ہفت رکنی وزن ۔ سات عروضی ارکان پر مشتمل شعر ۔ |
| Heptametrical | Adjective | ہفت رُکنی ۔ |
| Heptander | Adjective | ہفت نر پودا |
| Heptandria | Noun | ہفت نر پودے |
| Heptandrian | Adjective | ہفت نر پودوں سے متعلق |
| Heptandrous | Adjective | ہفت نرہ |
| Heptane | Noun | دلدلی گیس کے ہم ترکیب میں سے ایک ۔ |
| Heptangular | Adjective | ہفت زوایہ دار ۔ ۔ ہفت زاویانی ۔ سات زاویوں والا ۔ ہفت زوایا ۔ |