English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Go in Verb مقابلہ میں شریک ہونا ۔ ( کرکٹ ) اننگ شروع کرنا ۔
Go in and out Idiom آزاد نہ گھومنا ۔
Go in at one ears and out at the other دھیان نہ دینا ۔ ایک کان سے سُننا اور دوسرے سے نکال دینا ۔
Go in for Verb اختیار کرنا (پیشے مقصدیا اصول کے طور پر ) امتحان میں شریک ہونا ۔
Go in unto Idiom جنسی تعلقات قائم کرنا ۔
Go into Verb داخل ہونا ۔ اختیار کرنا (پیشہ) شریک ہونا ۔ حصہ لینا ۔
Go into politics Verb سیاست دان بن جانا ۔ سیاسی پیشہ اپنانا ۔ سیاست میں حصہ لینا ۔
Go into the melting pot (مجازاً) کایا پلٹ ہو جانا ۔
Go into training دوڑ وغیرہ کے لیے ریاضت کرنا ۔ تربیت حاصل کرنا۔
Go it alone Verb دوسروں کی مدد کے بغیر زندگی گزارنا ۔ اپنے بلبوتے پر زندگی گزارنا ۔ پُر اعتماد زندگی گزارنا ۔
Go like clockwork Verb ٹھیک طریقے سے وقوع پذیر ہونا ۔
Go like wind Idiom تیزی سے ۔
Go loopy Verb سخت ناراض ہونا ۔ ذہنی طور پر بیمار ہونا ۔ ذہنی توازن کھو بیٹھنا ۔ مخبوط الحواس ہونا ۔
Go lucky Adjective بے پرواہ ۔ لاابالی ۔
Go mad Idiom پاگل ہو جانا ۔
Go mental Verb غصے میں آجانا ۔
Go mission Verb غائب ہوجانا ۔ گُم ہوجانا ۔
Go mouldy Verb پھپھوندی لگ جانا ۔ خراب ہوجانا ۔ گل سڑ جانا ۔
Go nap Idiom سب کچھ خطرے میں ڈالنا ۔
Go no further Noun ابتداء ۔ شروع ۔ آغاز ۔ ( بینک ) واجب الااد قرضے کی رقم ۔
Go not for every grief to the physician nor for every quarrel to the lawyer nor for every thirst to the pot
Go not for every grief to the physician nor for every quarrel to the lawyer nor for every thirst to the pot
Go nuts Verb دیوانہ یا پاگل ہوجانا ۔
Go off Verb ایکٹر کا اسٹیج سے چلا جانا ۔ شروع کرنا ۔ پھٹنا ۔ چھوٹنا ۔ ( بندوق وغیرہ ) ۔
Go off at a score Idiom حوصلے سے آغاز کرنا ۔
Go off at the deep end Verb اچانک غصّے میں آنا ۔
Go off half cocked
Go off the boil Verb کسی چیز میں کمزور ہو جانا ۔ اُبلنا ۔ اُبالنا ۔ اُبال کر پکانا ۔ گرم ہونا ۔ مشتعل ہونا ۔ کھولنا ۔ کھولانا ۔
Go off the deep end انتہا کر دینا ۔ آپے سے باہر ہو جانا ۔ بے قابو ہو جانا ۔
Go off with a bang Verb, Adverb کامیابی سے وقوع پذیر ہونا ۔ مکمل طور سے ۔ دھماکے سے ۔