English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Extradite | Verb | غیر ملک کے مجرم کو اس ملک کے مجرم کے حوالے کرنا ۔ |
| Extradited | Verb | غیر ملک کے مجرم کو اس ملک کے مجرم کے حوالے کیا ۔ |
| Extradition | Noun | تَحوِيلِ مُلزمِين ۔ سپُردگی مُجرمِين ۔ تَحوِيلِ مُجرِم ۔ |
| Extradition treaty | Noun | تحویلی معاہدہ ۔ پناہ گز یں مجرم کو اس کے ملک کی تحویل میں دینے کا معاہدہ ۔ |
| Extrados | Noun | محراب يا چَھت کا بَيرُونی خَم يا سَطَح ۔ |
| Extradosed | Adjective | جس میں قوس خارجی ہو ۔ |
| Extradotal | Adjective | جہیز کے علاوہ ۔ |
| Extradural | Noun | بَرون جامیہ ۔ ڈیورا میٹَر سے باہَر |
| Extradural abscess | Noun | دماغ یا حرام مغز کی غلامی جھلی کے باہر پھوڑا |
| Extraembryonic | Adjective | ورا جنینی ۔ بدر جنینی ۔ |
| Extraembryonic membrane | Noun | جنین کی حفاظت کرنے والی اور اسے نشوونما اور زندگی بخش اشیاء پہنچانے والی جھلی |
| Extraepiphysial | Noun | ہڈی کے کنارے سے پرئے |
| Extrafoliaceous | Adjective | برون برگہ ۔ |
| Extragalactic | Adjective | کہکشاں سے پَرے ۔ ماورائے کہکشاں ۔ |
| Extragenital | Noun | تولیدی اعضا سے الَگ جِسَم کے حِصّوں پر |
| Extrahepatic | Noun | بَرون کَبدی ۔ جِگَر سے باہَر |
| Extraherpatic | Noun | بیرون جگر |
| Extrajudicial | Adjective | غَير عَدالتی ۔ غَير مُتعَلِّق مُقَدّمَہ ۔ قانُونی طريقہ کار سے ہَٹ کر ۔ عَدالتی اِختيار سے باہِر ۔ قانونًا بِلا جَوَاز ۔ |
| Extrajudicially | Adverb | غير قانُونی طَور پَر ۔ غير عدالتی طَور پر ۔ خَلافِ قانُون ۔ |
| Extrajural | Adjective | غیر عدالتی ۔ |
| Extralegal | Adjective | خارِج اَز قانُون ۔ بَيرُونِ مَتنِ قانُون ۔ جِسے قانُونی تحَفُّظ حاصِل نہ ہو ۔ |
| Extralegally | Adverb | خارِج اَز قانُون طَور پَر ۔ قانُون سے خارِج اَنداز ميں ۔ |
| Extraligamentous | Noun | بیرون رباطی |
| Extralogical | Adjective | غیر منطقی ۔ |
| Extralogical fallacy | ماورائے منطق مغالطہ ۔ | |
| Extralogically | Adverb | غیر منطقی طور پر ۔ |
| Extramarital | Adjective | ناجائز غیر زوجی ۔ جِنسی تعلق جو شوہر یا بیوی کے علیحدہ کِسی سے ہو ۔ |
| Extramarital coitus | Noun | بیرون ازدواجی مباشرت ۔ غیر ازدواج مباشرت ۔ |
| Extramaritally | Adverb | شادی کے بغیر ۔ ناجائز طور پر ۔ ناجائز جِنسی تعلق ۔ |
| Extramartial | Adjective | شوہَر يا زَوجہ کے عِلاوہ کسی اور سے جِنسی مَراسَم ۔ نا جائز جِنسِی مَراسَم کے مُتعَلِّق ۔ |