English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Death duty ترکہ ٹیکس ۔ محصول ورثہ ۔
Death feigning Verb مرن محکر ۔ مکمل سکتہ کی حالت ۔
Death fend
Death fire
Death foreseen come not Idiom موت کا کوئی وقت معیّن نہیں ۔
Death grant insce Adjective تجہیز و تکفین کے لیے مختلف تنظیموں کی طرف سے لواحقین کو رقم کی ادائیگی ۔
Death have occurred because of burning or leaking gas at night Phrase رات کے وقت گیس کے جلنے اور خارج ہوتے رہنے کے سبب اموات واقع ہو چکی ہیں ۔
Death herb Noun بلا ڈونا ۔ بلادن ۔
Death house Noun کال کوٹھڑی۔ وہ عمارت کا حصہ جہاں سزاۓ موت پانے والے قیدی پھانسی سے قبل رکھے جاتے ہیں۔
Death illness مرض الموت ۔
Death in
Death in contemplation of
Death instinct Noun حبلبت فنا ۔ حبلبت مرگ ۔ فرائيڑ کے نظريہ کے تحت ايسی ترنگ جس کا مقصد موت ہو يا بربادی ۔
Death instinctive Noun جبلی موت
Death instinum Adverb جبلت فنا ۔ فرد تمام مہيجات سے گريز چاہتا ہے ۔ جس کی آخری منزل موت ہے ۔
Death is better than dishonour Phrase بے عزّتی کے جینے سے مرنا بھلا
Death is better than suspense Idiom انتظار کی تکلیف موت سے بڑھ کر ہے ۔
Death is bitter to man in prosperity or in much business Phrase عروج اور کام میں موت تلخ معلوم ہوتی ہے
Death is in the pot Phrase کھانے میں حد اعتدال سے تجاوز کرنا موت ہے
Death is inevitable Idiom قضا بھی کبھی ٹلتی ہے ۔
Death is near at hand Phrase موت کی گھڑی سر پر کھڑی ہے
Death is rest from labour and miseries Idiom موت سب تکلیفات سے چھٹکارہ ہے ۔
Death is the gate of life Phrase موت زندگی کا دروازہ ہے
Death keeps no calendar Phrase موت کا کوئی اعتبار نہیں / موت کا کوئی فکس وقت نہیں
Death keeps no calender Idiom موت کا کوئی اعتبار نہیں ۔
Death keeps no celendar Phrase موت اور گاہک کا کیا وقت ؟
Death knell Noun جرس موت ۔ موت کی پیش گوئی ۔
Death like
Death march Noun جنگی قیدیوں کی طرح کوچ جس میں مجبور اور ناتواں کو مرنے کے لئے چھوڑ دیا جاتا ہے ۔
Death mask نقش مرگ۔ مردے کے چہرے کا پلاسٹر۔