English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dealend Noun چھ فٹ سے کم لمبا صنوبر کا چوبی تختہ ۔
Dealer بیو پاری ۔
Dealer acceptance
Dealer aids زرائع نشرو اشاعت ۔
Dealer help Noun اشتہار ۔
Dealer retail خوردہ فروش ۔ پر چون فروش ۔ تھوک فروش ۔
Dealer retail خوردہ فروش ۔ پر چون فروش ۔ تھوک فروش ۔
Dealer wholesaler
Dealership Noun خوردہ فروشی ۔ فروخت کاری ۔ بیچنے کا عمل ۔
Dealfish Noun فیتہ ماہی۔ جھام پرّاں جنس۔ گہرے پانی کی مچھلی۔
Dealing Noun معاملات۔ کاروبار۔ لین دین۔
Dealing com Adjective کاروبار لین دین باہمی روابط تجارت ۔
Dealing double دورانگی عاملہ ۔ دھوکے والا ۔ معاملہ ۔ دھری چال ۔
Dealing unfair بد معاملگی ۔
Dealings Noun روابط ۔ سودے خصوصاً تِجارتی ۔
Dealt Verb تاش کے پتے بانٹنے میں غلطی کرنا ۔ تاش بانٹنے کی غلطی کرنا ۔ کسی بھی عمل میں غلطی کرنا ۔
Deambulation Verb چلنا ۔ ٹہلنا ۔
Deambulatory Adjective متحرک ۔
Deamer Noun خواب دیکھنے والا ۔ خام خیالی کا شکار ۔
Deamidase Noun خا مرہ جو امائڑز کو پھاڑ کر کا ربو کسی لک الیڈ اور امونیا کو علیحرہ کرتا ہے
Deamidization Noun کسی سالمہ سے امائڑز گروپ کو علیحرہ کرنا
Deaminase ڈی امائینیز ۔ ایک انزائم جو کسی مرکب میں سے ایک امینو گروپ ہٹانے کے لیے عمل انگیز ی کرتا ہے ۔
Deaminate Verb امونیا رُبانی کرنا۔ کسی مرکّب سے امونیائی اجزا الگ کرنا۔
Deamination Noun ازالہ امُونیا ۔ جِگَر میں امائینو ایسَڈز کی شَکِستَگی اور یُوریا بَننے کا عمَل ۔ امائینو ایسَڈز کا رَیزَہ رَیزَہ ہو کَر پَیشاب کی صُورَت اختیار کَرنا
Deaminization Noun ( کیمیا ) ازالہ امونیا ۔
Deaminized Noun امائڑو گروپ سے پاک
Dean Noun بشپ کے نیچے دوسرے درجے کا آدمی۔ عمید۔ نگران استاد۔
Dean of faculty Noun اسکاچستان میں مجلس و کلا کا صدر ۔
Dean of guild Noun اسکاچستان کے شاہی شہر کی انجمن تجار کا صدر ۔
Dean of peculiars Noun ایسے کلیسائی حلقے کا منتظم جو کسی اسقف کے ماتحت نہ ہو ۔