English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deep Phrase گہرا ۔
Deep copy Noun ڈیپ کاپی ۔ ڈیٹا سٹرکچر اور تمام سب سٹرکچر ز کے مندرجات کی ایک نقل یا کاپی ۔
Deep depression Noun ( جغرافیہ ) گہرا نشیب ۔
Deep digging Noun ( اثریات ) گہری کھائی ۔
Deep draught بڑا سا گھونٹ ۔
Deep dyed
Deep faith Phrase پختہ ایمان ۔
Deep fetched
Deep focus
Deep freeze Noun ایسی مشین جس میں خوراک کو کافی عرصہ تک کم درجہ حرارت پر رکھ کر محفوظ رکھا جاۓ ۔
Deep freeze Noun ایسی مشین جس میں خوراک کو کافی عرصہ تک کم درجہ حرارت پر رکھ کر محفوظ رکھا جاۓ ۔
Deep fry Verb گرم تیل میں ڈبو کر تلنا ۔
Deep fry Verb گرم تیل میں ڈبو کر تلنا ۔
Deep going Adjective بنیادی ۔ گہرا ۔
Deep grammar Noun ( لسانیات ) تہ نشین قواعد ۔
Deep in thought Verb کسی کام میں اتنا منمہک ہونا کہ اردگرد کے ماحول سے بالکل غافل ہو جانا ۔
Deep into the night Adjective بہت دیر تک ۔
Deep laid
Deep mourning پورا ماتمی لباس ۔
Deep mouthed
Deep pictures Noun عمیق تصاویر ۔
Deep pressure Adverb تہزاب حسی ۔ جلد کی نچلی تہہ کی حسيت جو شديد دباو سے منہيج ہوتی ہے ۔
Deep processing Adjective اس میں ایک شخص کی سرگرمی سے اپنی پڑھی ہوئی چیز سے تعلقات نتائج اور منطقی فہم حاصل کرنا ہے ۔
Deep psychology Noun تحلیل نفسی ۔
Deep read Adjective بہت زیادہ پڑھا لکھا ۔
Deep read Adjective بہت زیادہ پڑھا لکھا ۔
Deep reflex Noun عميق انعکاس ۔ عضلاتی انعکاس ۔ ايسی نس جو پٹھوں کے سروں پر ہوتی ہے ۔ جو ايک دوسرے کو جدا کرتی ہے ۔
Deep rivers flow in silence Idiom دھیرا سو گھمبیرا ! ۔
Deep root grass Noun داب ، دربھاگھاس
Deep rooted