English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Canon of interpretation Noun اصولِ تعبیر ۔
Canon of singularity Noun اصول واحدیت ۔
Canon regular Noun رُکَنِ کَليسا ۔
Canon residentiaryz Noun اقامتی پادری ۔ وہ پادری جس کا کلیسا کی عمارت میں رہنا ضروری ہو ۔
Canoness Noun اُس نَسوانی جَماعت کی رُکَن جو قائدے کے تَحَت رہتی ہو ليکِن کِسی عہد و پيما کی پابَند نَہ ہو ۔
Canonic Adjective قانُونی ۔ کَليسائی ۔ شَرعی ۔
Canonical Adjective دينی مَذہَبی ۔ قَواعِد و ضَوابِط سے مُتَعلِق ۔
Canonical correlation Adjective آزاد اور متصرف متغیرات کے گروہوں کے مابین تعلق بیان کرتا ہے ۔
Canonical court Noun چرچ عدالت ۔
Canonical dress Noun راہب کا لباس یا لبادہ ۔
Canonical epistles Noun پطرولس ۔ یوحنا وغیرہ کے سات خطوط ۔
Canonical form Noun کینونیکل فارم ۔ حساب اور پروگرامنگ میں ایک ایکسپریشن یا بیان کی معیاری شکل ۔
Canonical home morphism Noun آئینی ہم مارفی ۔
Canonical hours Noun (کَليسِيات) عِبادَت کے لِيے مَخصُوص دِن کے بَعض اوقات ۔
Canonical matrix Noun مستند ماتریس ۔
Canonical obedience Noun نیچے درجوں کے کشیشوں کا اسقف کے لیے احترام ۔
Canonical punishment Noun مذہبی حقوق سے محروم کرنا ۔
Canonical purgation کلیسا میں قسم کھا کر اتہام سے بری ہونے کا عمل ۔
Canonical set Noun آئینی سیٹ ۔
Canonical variate Noun آئینی متغیرہ ۔
Canonically Adverb ازروۓ شریعت ۔ شریعت کی رو سے ۔ شریعت کے عمل کے مُطابِق ۔ شریعتی عمل ۔
Canonicalness Noun شرعی ہونے کی صفت یا حالت ۔
Canonicals Noun پادرِيوں کی وَردی ۔
Canonicate Noun کشیش کا عہدہ ۔
Canonicity Noun پايَہ تَقديس ۔ مُقَدَس کِتاب کی سی حيثِيَت ۔
Canonise ولی یا پیر قرار دینا ۔
Canonised ولی یا پیر قرار دیا ۔
Canonist Noun فَقيہہ ۔ مَذہَبی قانُون جاننے والا ۔
Canonistic canonistical
Canonization Noun فَتویٰ دينے يا فِقَہ کے نَفاذ کا عمَل ۔