English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Canary bird Noun, Adjective گانے والی چڑیا ۔
Canary bird Noun, Adjective گانے والی چڑیا ۔
Canary colour Noun ہلکا زرد رنگ ۔ پیلاہت والا رنگ ۔ زردی مائل رنگ ۔
Canary creeper Noun, Adjective زرد پھولوں کی بیل ۔
Canary finch Noun کنگنی گھاس ۔
Canary grass Noun کنگنی گیاہ
Canary grass Noun کنگنی گیاہ
Canary greeper canalis Noun اردگل بیل قنادی بیل
Canary moss ایک قسم کی کائی جو رنگائی میں کام آتی ہے ۔
Canary seed
Canary stone
Canary wine Noun سولھویں سے اٹھارویں صدی تک کی مقبول ایک شراب ۔
Canary wood
Canary yellow Noun ہَلکی اور واضِع پيلاہَٹ ۔
Canasta Noun تاش کا ايک مَقبُول کھيل ۔
Canaster Noun موٹے موٹے ریشوں میں توڑے ہوۓ خُشک پتّوں سے تیار کیا ہوا تمباکو ۔
Canaut Noun قنات ۔
Canavalia ensiformis Noun بارا سیم
Cancan Noun فرانسيسی رَقص جو دِل بہلانے والی عورتيں کَرتی ہيں ۔
Cancel Verb قَلَم پھيرنا ۔ لَکير سے کاٹ کَر حَذَف کَرنا ۔ مِٹانا ۔
Cancel message Noun کینسل میسج ۔ یوز نیٹ نیوز سروس کو بھیجا جانے والا ایسا پیغام جو اس بات کا عندیہ دے کہ ایک آرٹیکل کو سرور سے منسو خ یا ڈیلیٹ کرنا ہے ۔
Cancel out Verb بے اثر کرنا ۔ تلافی کرنا ۔
Cancelable Adjective قابِلِ حَذَف ۔ تَنسيخ کے قابِل ۔
Canceleer Verb کسی باز کا شکار پر حملہ کرنے سے پہلے اپنے بازووں پر گھوم پڑنا ۔
Canceler canceller
Cancella tion Noun بر طرفی ۔ تنسیخ ۔
Cancellable Adjective قابل تنسیخ ۔ قابل رد ۔
Cancellarian Adjective چانسلر کی صفت کا ۔
Cancellate Adjective چلیپا دار ۔ جالی دار ۔ خط دار ۔ نالی دار ۔
Cancellate cancellated