English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Closed door discounter Noun محدود بٹہ گھر ۔
Closed economy Noun بند معیشت ۔ بندھی معیشت ۔
Closed electric current Noun بند برقی رو یا دور ۔
Closed end
Closed end trust Noun ۔
Closed examination Noun سخت امتحان ۔
Closed figure Noun بند شکل ۔
Closed fisted
Closed for repairs مرمت کی وجہ سے بند ہے ۔
Closed form Noun بند صورت ۔
Closed fracture Noun ہڈی کا ٹوٹنا جس میں ہڈی گوشت سے باہر نہ نکلے
Closed fracture fracture ھڈی کا ایسا ٹوٹنا جس میں ہوا کے ساتھ رابطہ نہیں ہوتا۔
Closed fund Noun بند فنڈ ۔
Closed interval Noun بند وقفہ ۔
Closed investment trust Noun بند راس المال ٹرسٹ ۔
Closed market Adjective اجارہ دار بازار ۔
Closed materials Adjective تمثیل و ڈرامہ یا کھیل کا وہ مواد جہاں مداخل و مخارج کی سخت حد بندی کردی جائے ۔
Closed mind Adjective دقیانوسی ۔ پرانے خیالات کا ۔
Closed mortgage Noun بند رہن ۔ محدود رہن
Closed mould Noun بند سانچہ ۔
Closed policy Adjective غیر ملکی اثرات کو دور رکھنے کی حکمت عملی ۔
Closed reflection Noun ایسا معکوسی عمل کہ جب تحریک کا رکاوٹ سے واسطہ پڑتا ہے تو محرک کی قوت میں کمی واقع ہوتی چلی جاتی ہے
Closed region Noun بند خطہ ۔
Closed scholarship Adjective وہ وظیفہ جو خاص قسم کے طلبہ کے لیے مقرر ہو ۔
Closed sea Noun بحر ممنوعہ ۔
Closed session Noun بند اجلاس ۔
Closed set Noun, Adjective بند سیٹ ۔ بن کھلا سیٹ ۔ نہ استعمال کیا ہوا سیٹ ۔
Closed shell Noun مکمل خول ۔
Closed shop Noun بندشی کاروبار۔ پابند کار گھر۔ کاروباری جگہ۔
Closed shop agreement Noun بند دوکان معاہدہ ۔