English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cipherer Noun حساب لگانے والا ۔ خفیہ لکھنے والا ۔
Cipolin Noun دھاریدار۔ رگدار سنگ مرمر۔ سفید،سبز دھاریاں والا سنگ مرمر۔
Cippus Noun ایک چھوٹا ستون جس پر کتبے ہوں اور جو قدیم روم اور یونان میں قبروں پر بطور نشان کے لگایا جاتا تھا ۔
Circa Adverb سرسہ۔ ایک حرف تخمین۔
Circadian Adjective دِن میں لگ بھگ ایک بار واقع ہونے والا ۔ تقریباً یومیہ ۔ بِلاناغہ ۔
Circadian rhytham sleep Noun پرو ٹین کی کمی بیشی
Circadian rhythm Noun یومیہ تبدیلی۔ شب روزہ تبدیلی۔
Circadianrhythm Phrase سرکیڈین ردم ۔
Circar Noun سرکار ۔ ضلع ۔ صوبہ ۔
Circassian Noun سر کیشیائی باشندہ۔ سرقافی باشندہ۔
Circassian walnut Noun چرکس۔ اخروٹ۔ سُلطانی اخروٹ۔
Circe جادو گرنی ساحرہ ۔
Circean Adjective ساحرہ کا ۔ جادوگرنی کا ۔
Circensian Adjective قدیم رومی سرکس کا ۔
Circinal Adjective مدور ۔ گول ۔ مڑی ہوئی ۔
Circinata Noun پیٹ کا کیڑا ۔
Circinata tinea ring worm Noun داد
Circinate Adjective سرکی نیٹ ۔ ترتیب ورق ۔ لف برگ جس میں پتے اپنی چوٹی سے اندر کی طرف مڑتے ہوئے بنیاد کی طرف رول ہو جاتے ہیں ۔ فرن وغیرہ ۔
Circinate retinopathy Noun پھولا
Circination Noun دور ۔ گردش ۔ قوس ۔
Circinus Noun فلک جنوبی میں ستاروں کا ایک مجموعہ ۔
Circle Adjective دائرہ ۔ٍ
Circle cosine Noun دائرہ جیب تمام ۔ کوسائن دائرہ ۔
Circle director
Circle of altitude Noun دائرہ ارتفاع ۔
Circle of convergance Noun دائرہ تقارب ۔ دائرہ مرکوزیت ۔
Circle of convergence Noun دائرہ تقارب ۔
Circle of curvature Noun دائرہ انحنا ۔ دائرہ خمی ۔
Circle of declination Noun دائرۃ المیل ۔
Circle of friction Noun دائرہ رگڑ ۔