English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brimmed بھر گیا ۔
Brimmer Noun چھَلَکتا ہُوا بَرتَن ۔ لَبريز پَيالَہ ۔
Brimming Adjective لبریز ۔ لبالب ۔ بھرا ہوا ۔
Brimmingly Adverb لبریز ہو کر ۔ لبالب ہو کر ۔ بھر کر ۔
Brimse Noun مکھا ۔ بری مکھی ۔ خرمگس ۔
Brimstone دوزخ کا ایندھن ۔
Brimstone and treacle Noun بچوں کی دوا ۔
Brimstone match
Brimstone moth
Brimstone wort Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Brimstony Adjective گندھکی ۔ کبریتی ۔
Brinaldix Phrase بری نیل ڈکس : دیکھئے کلو یامائیڈ ۔
Brinchitis Noun کھانسی۔ سُرفَہ ۔ حلق کی جِھلی کی سوجن
Brindle Adjective چَتکَبرَہ ۔ رَنگ بَرَنگا ۔
Brindled Adjective چِتکَبرَہ ۔ بھُورا اور کالا ۔
Brine کھاری پانی میں رکھنا ۔
Brine bath نمکین پانی میں غسل ۔
Brine gauge
Brine pan
Brine pump
Brine seeth Noun نمک بنانے کی جگہ ۔ جہاں نمک بنایا جاتا ہے ۔
Brine shrimp Noun ایک قسم کا کیڑا جو نمکیلے پانی کے ذخیرے میں رہتا ہےت ۔ل
Brine smeller Noun وہ شخص جو نمک کی کان تلاش کرتا ہے ۔
Brine valve Noun بائلر کا وہ کھل مندن جس کو کھول کر نمکیلا پانی نکالا جاتا ہے ۔
Brine worm Noun ایک قسم کا کیڑا جو نمکیلے پانی کے ذخیرے میں رہتا ہے ۔
Brined کھاری پانی میں رکھا ۔
Brinel test برائنل ٹیسٹ ۔ دھاتوں کی سختی معلوم کرنے کے لیے رائج ایک ٹیسٹ ۔
Brinell hardness Noun بَرنَل کی سَختی ۔ دھات کی قُوتِ مزاحمت
Brinell hardness test Noun کِسی چیز کی سختی کی پیمائش ۔
Brinell number Noun برِنَل عدَد ۔