English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bibak Name بیبک: چوتھی صدی ہجری کی مشہور عارفہ و زاہدہ کا نام ۔ بیبک بی بی :
Bibasic دوا ساسی ۔
Bibation Noun عمل بارہ گساری ۔
Bibb Noun سب سے اونچے مستول کے پاۓ کی چوکی کا براکٹ جو بچوں کے بب کا ہم شکل ہوتا ہے ۔
Bibber Noun بادَہ کُش ۔ پَکّا شَرابی ۔
Bibble Verb میخواری کرنا ۔ پیتے رہنا ۔ بطخ کی طرح چونچ گاڑ دینا ۔
Bibble babble
Bibbler Noun میخوار ۔
Bibelot Noun خُوبصُورتی ۔ حيرَت يا نادرَہ کاری کا کوئی نَمُونَہ ۔
Bibevelled Noun دو میلانی ، دو طرفہ سلامی دار ، تکہ نما
Bibi Name بی بی: نیک عورت ۔ نیک خاتون ۔ امیر زادی ۔
Bibical Adjective بائبل کا ۔ کتابی ۔
Bibical archaeology Noun انجیل آثاریت ۔
Bibiliomanist Noun کتابوں کا دیوانہ ۔ حد سے زیادہ شوقین ۔
Bibiography Adjective کتابیات ۔
Bibionidae Adjective بائی بائیونیڈا ۔ گھاس کی مکھی ۔ بھاری بھرکم مکھیاں ان کا انٹینا سینے سے چھوٹا ہوتا ہے ۔ انٹینا کے اجزا تسبیح کی طرح دانے دار ہوتے ہیں ۔
Bible انجیل ۔
Bible belt Noun بائيبَل کا علاقَہ ۔
Bible christian کِتابِ مُقَدّس کے لحاظ سے صَحيحُ العقيدَہ مسِیحی ۔ کٹر مسیحی
Bible christian کِتابِ مُقَدّس کے لحاظ سے صَحيحُ العقيدَہ مسِیحی ۔ کٹر مسیحی
Bible clerk
Bible oath Noun حلف ۔
Bible reader Noun بائبل خواں ۔
Bible woman Noun وہ عورت جو بائبل کو گھر گھر جا کر پڑھنے پر متعین ہو ۔
Biblic Adjective بائبل سے متعلق ۔ بائبل کا ۔ بائبل میں ۔
Biblical Adjective کِتابی ۔ بائيبَل کی تَعليمات کے مُطابِق ۔
Biblically Adverb کِتابِ مُقَدّس کے انداز سے ۔
Biblicism Noun کِتابيَت ۔ کِتابِ مُقَدّس بائيبَل کے الفاظ کی لُغوی تَفسير ۔
Biblicist Noun کِتاب پَرَست ۔
Biblicize Verb بائبل کے زیر اطاعت لانا ۔