English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
At leisure آزاد يا ناپابَندِ وَقت ۔ فُرصَت ميں ۔
At length بالتَفصيل ۔ آخِر کار ۔ پُوری وُسعت کے ساتھ ۔
At length the fox turns monk Idiom نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی ۔
At liberty آزاد ۔ غير مَصرُوف يا بيکار ۔ مُختار ۔ مَجاز ۔ بے قيد و بَند ۔
At little cost Adverb کم خرچہ پر یا کم نقصان اٹھا کر ۔
At logger heads اختلاف رائے پر جھگڑنے والا ۔
At long bowls or bolls دور سے ایک دوسرے پر گولہ باری کرتے ہوئے ۔
At long last Idiom بہت زیادہ توقف کے بعد ۔
At long weapon دور سے لڑتے ہوئے ۔
At long word لفظ جو مدت دراز ظاہر کرے ۔
At loose ends بیکار ۔ بیروزگار ۔ جِسے کوئی تفریح میّسر نہ ہو ۔
At meat کھانے کے وقت ۔ کھانے کی میز پر ۔
At midnight آدھی رات کو ۔
At midnight his sleep was disturbed by an extraordinary noise Phrase آدھی رات کو اس کی نیند غیر معمولی شور سے خراب ہو گئی
At molysis Adjective دو گیسوں کو آمیزے میں سے جھلی کے ذریعے علیحدہ کرنا دونوں گیس مختلف رفتار سے جھلی میں سے گزرتی ہیں اور اس طرح انھیں علیحدہ کر لیا جاتا ہے ۔
At mostat the most
At need Adverb بہ وقت ضرورت ۔
At night Adverb رات کے دوران ۔ رات کو ۔
At night he managed to pick a dagger in his teeth and succeeded in cutting down the ropes of his hands Phrase رات کے وقت اس نے اپنے دانتوں میں ایک خنجر اٹھایا اور اپنے ہاتھ سے رسیوں کو کاٹا
At night he ordered his son to put a rotten apple among them Phrase رات کو اس نے اپنے بیٹے سے ایک گندہ سیب ان کے بیچ رکھنے کا حکم دیا
At night he walked vigorously in the direction of the nile Phrase رات کے وقت وہ غار سے نکل کر دریائے نیل کی طرف بھاگا
At night the guests asked for permission to go outside so that they might worship according to their own way Phrase رات کے وقت مہمانوں نے اجازت چاہی تاکہ باہر جا کر اپنے طریقے سے عبادت کریں ۔
At night the swallow comes to take shelter at the feet of the statue of happy prince Phrase رات کے وقت وہ شہزادے کے قدموں میں آجاتا ھے اور اس طرح سے سردی سے بچتا ھے
At no extra charge Adjective بغیر کسی اضافی قیمت کے ۔
At no time کسی وقت بھی نہیں ۔ کسی موقع پر نہیں ۔
At noon Adjective دوپہر کے وقت ۔
At noon his wife brings his launch Phrase دوپہر کے وقت اس کی بیوی اس کا دوپہر کا کھانا لاتی ھے
At noon his wife brings his lunch Phrase دوپہر کے وقت اس کی بیوی اس کا دوپہر کا کھانا لاتی ہے
At notic بر اطلاع ۔ اطلاع پر ۔
At odds Adjective برخلاف ۔