English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
A brief Noun مرجوعہ ۔
A british motor ambulance drew up at a side door of the palacee where mehmet eas sttaying
A british officer took the old gentleman umbrella as he entered the vehicle
A broken reed Idiom غیر معتبر شخص ۔
A broken sack will hold no corn Idiom ٹوٹے گھڑے میں پانی نہیں ٹھہرتا ۔
A bronze statue of the happy prince a very kind prince very helpful to the poor people since he cannot move he cries over his setback
A broth of a boy Noun اپنی قسم کی نمایاں چیز ۔ غیر منظم ۔
A brother is a friend given by nature Idiom بھائی خدا داد دوست ہے ۔
A brush with death or a brush with the law etc Verb کسی شدید خطرے کو ٹالنے میں کامیاب ہو جانا ۔ جھاڑ دینا ۔ ترتیب دینا ۔ جھاڑ پوچھ کرنا ۔ پالش کرنا ۔ جھاڑنا ۔ رگڑنا ۔ یاد کرنا ۔
A bsolute Adjective ایب سو لوٹ مطلق خالص مثلا مطلق الکوحل وہ ہے جس میں پانی سرے سے نہ ہو یا برائے نام ہو ۔
A bsolute magnitude Adjective ایبسو لوٹ میگنی چوڈ بڑائی عظمت کسی ستارے کے چمکنے کی شرح زمین سے دکھائی دینے والی متناسب چمک زیادہ دور کا چمکدار ستارہ دور تر ستارے کی نسبت کم چمکدار دکھائی دیتا ہے ظاہری جسامت ۔
A bsolute zero ( طبیعات ) صفر مطلق ۔ حرارت کی پیمائش میں ایسا نقطہ جہاں سالمات جن کی حرکت سے حرارت پیدا ہوتی ہے بالکل ساکن ہوں ۔
A bubble of a sea Noun سمندر کا جوش ۔
A bull in a china shop Noun وہ شخص جو بد تمیزی سے چیزوں کو توڑ پھوڑ کے رکھ دے ۔
A bull in the china shop موقع کے مطابق نہ موزوں ہونا ۔
A bumt child dreads the fire Idiom دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے ۔
A burnt child dreads fire Phrase سانپ کا کاٹا رسی سے ڈرتا ہے
A burnt child dreads the fire Idiom دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے ۔
A burnt rope does not lose in twist Idiom رسّی جل گئی پر بل نہیں گیا ۔
A burst of something Verb adjective کسی سرگرمی میں اضافہ ۔ تڑک ۔ چٹک ۔ چٹخ ۔ جذبے کا اچانک اظہار ۔ دھماکے سے پھٹنے اور ریزے اُڑنا ۔
A burton
A bus was hired for taking us to lahore Phrase ہمیں لاہور لے جانے کے لیے ایک بس کرایہ پر لی گئی
A bus was hired to take boys to lahore Phrase لڑکوں کو لاہور لے جانے کے لیے ایک بس کرایہ پر لی گئی
A business firm Phrase کاروباری ادارہ
A busy bee Noun adjective ہر وقت کسی کام میں مصروف رہنے والا ۔
A busy person is safe from temptation Idiom کام کرنے والا سب خرافات سے بچا رہتا ہے ۔
A butment Adjective پل کی دیواروں کا وہ سرا جو مرکزی شہتیروں یا قوس کو سہارا دیتا ہے ۔
A byssal Adjective سمندر کے اندر بہت گہرائی میں ۔
A c t h Noun اے۔سی۔ٹی۔ایچ۔امامی طبغمی سے بننے والا ایک ہارمون جوایڈ رینل کارٹیکس میں تہیج پیدا کرتا ہے۔
A cack eaten in peace is better than two in trouble Idiom سُکھ کی آدھی ہی بَھلی ۔