English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| As safe as houses | بلکل محفوظ ۔ | |
| As salam | — | — |
| As salman caught cold his mother took him to the doctor | Phrase | چونکہ سلمان کو سردی لگ گئی تھی اس کی ماں اسے ڈاکٹر کے پاس لے گئی |
| As salman caught cold his mother took him to the doctor | Phrase | چونکہ سلمان کو سردی لگ گئی تھی اس کی ماں اسے ڈاکٹر کے پاس لے گئی |
| As sammad | — | — |
| As say | Adjective | ایسے جانچنا بھرت یا چٹان میں سونے یا چاندی کی مقدار معلوم کرنا ایسے کے خشک طریقے میں ۔ |
| As secret as thought | Simile | سوچ کی مانند پوشیدہ ۔ |
| As selfish as a fox | Simile | لومڑ کی طرح ابن الغرض ۔ |
| As senseless as stone | Simile | پتّھر کی مانِند بے حِس ۔ |
| As serious as a doctor | Simile | ڈاکٹر کی طرح سنجیدہ ۔ |
| As shahid caught cold his father took him to the doctor | Phrase | چونکہ شاہد کو سردی لگ گئی تھی اس کے والد اسے ڈاکٹر کے پاس لے گئے |
| As shaksspeare has said ripness is all the rest is silence | Phrase | شیکسپئر نے کہا پختگی ہی سب کچھ ھے اس کے بعد خاموشی ھے |
| As shapeless as an old shoe | Simile | بَد شَکل جتنا کہ پُرانا جُوتا ۔ |
| As sharp as a razor | Noun | نہایت ذکی یا ذہین ۔ |
| As she is living a peaceful life with her husband and two sons | Phrase | کیونکہ اپنے خاوند اور دو بیٹوں کے ساتھ نہایت پر مسرت اور پر امن زندگی بسر کر رہی ھے |
| As shy as the fawn | Simile | ہرن کے بچے کی مانند شرمیلا ۔ |
| As simi lation | Adjective | خوراک کھانے سے لے کر اُس کے جسم میں پوری طرح جذب ہو جانے تک کا عمل ۔ |
| As sleek as a mouse | Simile | چوہے کی طرح چکنا ۔ |
| As sleepless as owls | Simile | اُلّووٴں کی مانند بے خواب ۔ |
| As slippery as an neel | Simile | بام مچھلی کی مانند چکنی ۔ |
| As slippery as ice | Simile | برف کی مانند پھسلنی ۔ |
| As slow as a snail | Simile | گُھونگھے کی طرح سُست رفتار ۔ |
| As sly as a fox | Simile | لومڑ کی مانند مکّار ۔ |
| As soci ation | Adjective | دماغ کے اندر خیالات کا اکٹھا ہونا کیمیائی اصلاح میں مالیکیولوں کا آپس میں کمزور طریقے سے اکٹھا ہونا جیسا کہ خالص مائع یا بخارات میں ۔ |
| As soft as woolvelvetfursilk | — | — |
| As solid as bricks | Simile | اینٹوں کی طرح ٹھوس ۔ |
| As soon | Adjective | فوراً ۔ ابھی ابھی ۔ |
| As soon as | Conjunction | جيسے ہی ۔ جُوں ہی ۔ وَقَت کے فوراً بَعد ۔ جِتنی جَلدی مُمکِن ہو ۔ اُسی وَقَت ۔ |
| As soon as a man is born is begins to die | Idiom | ہے زندگی سے موت برابر لگی ہوئی ! ۔ |
| As soon as he eneterd the court house of avery sisters he praised the beauty and decoration of the drawing room | Phrase | جونہی وہ کورٹ ہاؤس میں داخل ہوا اس نے ڈرائنگ روم کی سجاوٹ کی تعریف کی |