English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
A sound mind in a sound body Idiom قومی دماغ مضبوط جِسم میں ہی رہ سکتا ہے ۔
A sound mind is a sound body Phrase اچھی صحت اچھے دماغ کی ضامن ہے
A sound mind is in a sound body Phrase ایک اچھا ذہن ایک مضبوط جسم میں ہوتا ہے
A sound the well پانی کی گہرائی ناپنا ۔
A spit and stride Noun adjective بہت مختصر دوری ۔ کم فاصلہ ۔
A spot is most seen on the finest cloth Idiom دھبا سفید کپڑے پر زیادہ چمکتا ہے ۔
A spout is something that comes out very quickly with a lost of force Phrase اسپاؤٹ ایسی چیز کو کہتے ہیں جو بہت تیز بہاؤ کے ساتھ بہتی ھے
A square deal دیانت دار معاملہ ۔ منصفانہ سلوک ۔ کھرایا یا سچا سودا ۔
A square meal Adjective عمدہ کھانا ۔ اچھا یا صحت بخش کھانا ۔ مناسب طعام ۔
A square peg in a round hole Idiom بے محل و بے موقع ۔
A squeezed orange وہ شخص یا چیز جس سے مزید کچھ حاصل نہ کیا جا سکے ۔
A stab in the back بے وفائی ۔ غداری ۔ غیبت ۔ تہمت ۔
A stag was once drinking water at a pool Phrase ایک بارہ سنگھا ایک دفعہ ایک تالاب پر پانی پی رہا تھا
A stage was once drinking water at a pool ایک بارہ سنگھا ایک دفعہ ایک تالاب پر پانی پی رہا تھا
A standard seven bit code bit which therfor has 2 7 or 128 members Phrase یہ میعاری سات بٹ کوڈ جو ۲ یا ۱۲۸ ارکان پر مشتمل ہوتا ہے ۔
A star came near our sun
A star is fixed and has its own light while a planet moves round the sun it gets light from the sun Phrase ایک ستارہ جامد ہوتا ہے اور اس کی اپنی روشنی ہوتی ہے جب کے ایک سیارہ سورج کے گرد گردش کرتا رہتا ھے یہ سورج سے روشنی حاصل کرتا ھے
A star throws off its pieces thay are called its planets
A stiff neck Noun غرور ۔ نخوت ۔ رعونت ۔ تکبر ۔
A stitch in time saves nine Phrase وقت کا ایک ٹانکہ بے وقت کے نو ٹانکوں سے بچاتا ہے ۔
A stone in a well is not lost Idiom نرغہ میں آیا ہوا بچ کر نہیں نکل سکتا ۔
A stones throw
A storm in a tea cup ذ ا ر سی با ت کے لئے بڑ ا ہنگا مہ ۔ محد و د حلقے میں بڑی شو ر ش ۔
A storn in a tea cup ذرا سے بات کے لیے بڑا ہنگامہ ۔ محدود حلقے میں بڑی شورش ۔
A story has been being told by her since morning Phrase صبح سے ایک کہانی اس سے سنائی جا رہی ہے
A story has not been being told by her since morning Phrase صبح سے ایک کہانی اس سے نہیں سنائی جا رہی
A story is a tale narrative while writing a story sequence of happenings has to be kept in mind Phrase کہانی ایک داستان ھے کیا حکایت ھے کہانی لکھتے ہوئے واقعات کی ترتیب کو ذہن میں رکھا جاتا ھے
A story is read by him Phrase کہانی اس سے پڑھی جاتی ہے
A story is written by auther Phrase کہانی مصنف کے ذریعے لکھی جا رہی ہے
A story of atmosphere Phrase کہانی کا ماحول