English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Agrologist Noun ماہِر زَرعی حَياتِيات ۔
Agrology Noun زَمين کا مُطالِعہ (خَصُوصاً فَصليں اُگانے سے مُتَعلِق ۔
Agrom Noun زبان میں کھردرا پن یا شگاف ہونے کی حالت ۔
Agromania Noun کھلی جگہ پر اکیلے رہنے کی شدید خواہش ۔
Agromyzidae Adjective ایگرومائیذیڈا ۔ برگ فور ۔ بائیگیلو ۱۸۵۲ بہت چھوٹی مکھیوں کا خاندان یہ مکھیاں پتوں پر انڈے دیتی ہیں ۔ ان کے لاروے ڈنٹھل ۔ جڑوں وغیرہ میں اتر جاتے ہیں ۔
Agronomic Adjective انتظام فلاحت سے متعلق ۔ دیہی معاشیات سے متعلق ۔
Agronomic agronomical Adjective ديہی مُعاشِيات سے مُتَعلِق ۔
Agronomical Adjective انتظام فلاحت کا ۔ دیہی معاشیات کا ۔ فلاحتی ۔
Agronomics Noun دیہی معاشیات کا ۔ فلاحیات ۔
Agronomist Noun ديہی مُعاشِيات ۔ ماہِرِ کاشتکاری ۔
Agronomy Verb دیہی معاشیات ۔ کھیتوں کی دیکھ بھال ۔ فصل حاصل کرنے کی سائنس ۔
Agrophobia Verb گذ ر ترسی ۔ کھلے مقامات سے خوف کھانا ۔
Agropygon repens Noun کوس گھاس
Agrostis Noun گھاس کی ایک قسم ۔
Agrostographic Adjective گھاس کی ایک قسم سے متعلق ۔
Agrostographical Adjective گھاس کی ایک قسم سے متعلق ۔
Agrostography Noun علم گیاہ ۔ گھاس کا علم ۔ گھاس کے متعلق علم ۔
Agrostologist Noun ماہر شناس ۔ جڑی بوٹیوں کا ماہر ۔ ماہر اعشاب ۔
Agrostology Noun گھاس کی پہچان ۔ علف شناس ۔ کاھیات ۔
Agroteras thusia Noun قدیم یونان کا تہوار ۔
Aground Verb خشکی میں پھنسا ہوا ۔
Agruis Noun بفا خبیث
Agrypnia Noun بے خوابی ۔
Agrypnocoma غشی اور بڑ بڑاہٹ ۔
Agrypnode Adjective مانع خواب ۔ نیند روکنے والا ۔
Agrypnotic Adjective وہ شے جو بیداری پیدا کرے ۔
Agua Noun سب سے بڑے مینڈک کی ایک قسم ۔
Ague سرد بخار ۔
Ague brow درد پیشانی ۔
Ague cake Noun جاڑا بخار کی وجہ سے طحال ۔ تلی یا جگر کا بڑھ جانا ۔